NA 156 ملتان سے پی ٹی آئی کے شاہ محمود قریشی کامیاب

 
0
292

ملتان، جولائی 25(ٹی این ایس): قومی اسمبلی کے پہلے مکمل غیر سرکاری نتیجے کے مطابق این اے 156 ملتان سے تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی نے 93 ہزار 500 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کرلی جب کہ (ن) لیگ کے عامر سعید انصاری 74ہزار 624 ووٹ حاصل کرسکے۔