پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کو 131 نشستوں پر برتری تاہم پی ٹی آئی اسکے کندھے کے برابر

 
0
349

لاہور ،جولائی 26 (ٹی این ایس): پنجاب اسمبلی کے پر عام انتخابات کے اب تک آنے والے نتائج میں مسلم لیگ ن کو برتر ی حاصل ہے جبکہ تحریک انصاف دوسرے نمبر پر برتری برقرار رکھے ہوئے ہے۔ن لیگ کو پنجاب اسمبلی کی 131 نشستوں پر برتری حاصل ہے جبکہ ، تحریک انصاف کو 122 پر برتری رکھتے ہوئے پہلے نمبر پر ہے، 29 نشستوں پر آزاد امیدواروں کو برتری حاصل ہے جب کہ پیپلز پارٹی کو 4 اور متحدہ مجلس عمل کو ایک نشست پر برتری حاصل ہے۔