الیکشن کمیشن کی طرف سے کامیاب انتخابی امیدواروں کی فہرستیں جاری

 
0
374

اسلام آباد، جولائی 27(ٹی این ایس): الیکشن کیشن  نے  25 جولائی کو منعقدہ قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں حصہ لینے والے کامیاب  امیدواروں   کی فہرست جاری کردی ہے۔ سادہ فہرستوں میں امیدوار کا نام حلقہ انتخاب، مقام اور پارٹی کا نام درج کیا گیا ہے۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ  الیکشن کمیشن کو ابھی باقاعدہ طور پر متعدد مقامات کے نتائج موصول نہیں ہوئی ہیں یا وہ قانونی لوازمات کے عمل سے گذر رہے ہیں

ٹی این ایس کو مذکورہ فہرستیں حاصل ہوگئی ہے

ملاحظہ کیجئے