شہباز شریف کی سرگودھا سے کامیابی دلانے پر سرگودھا کے شاہینوں کو مبارکباد

 
0
366

سرگودھا27جولائی(ٹی این ایس)مسلم لیگ ن کے صدر سابق وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے سرگودھا سے کامیابی پر مبارکباد دیتے اور عوام کی محبت کو سراہتے ہوئے کہا کہ سرگودھا کے شاہینوں نے ثابت کر دیاکہ سرگودھا ضلع کے عوام ہر مشکل وقت میں بھی اپنے قائد میاں نواز شریف کا ساتھ دیا۔شہبازشریف نے اعلان کیا ہے کہ بہت جلد سرگودھا آوں گا اور عوام کا خود شکریہ ادا کروں گا ۔شہباز شریف قومی اور صوبائی اسمبلی کے کامیاب پارٹی امیدواروں کو ٹیلی فون پر مبارک باد دی۔