پی ٹی آئی کارکنوں کا کرامت علی کھوکھر کے ایم این اے بننے پر جشن کے دوران ممانعت پر پولیس پر شدید تشدد، ایس ایچ او سمیت دو اہلکار زخمی

 
0
668

لاہور، جولائی 29 (ٹی این ایس):   این اے 135سے کامیاب ہوئے تحریک انصاف کے ایم این اے ملک کرامت علی کھوکھر کے ڈیرے پر فتح کے جشن میں اندھا دھند فائرنگ  کی گئی،پولیس جب موقع پر پہنچی تو پی ٹی آئی کے کارکنوں  نے قانون کی خوب دھلائی کی۔ایک اہکارکا سر جبکہ ایس ایچ او کی وردی پھاڑدی گئی۔ دونوں اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا