نواز شریف کی لیب رپورٹس مجموعی طور پر ٹھیک، کولیسٹرول کی مقدار قدرے زیادہ ہے میکسڈ بلڈ سیلز میں کم پائی گئیں

 
0
378

اسلام آباد، جولائی31(ٹی این ایس):  سابق وزیر اعظم  محمد نواز شریف کی لیب رپورٹس موصول ہوگئی ہیں۔نواز شریف کے خون اور پیشاب کے لیے گئے نمونے نارمل ہین، یوریا اور کریٹینین،عارضہ قلب ٹراپ آئی نامی ٹیسٹ کی رپورٹ بھی نارمل ہے جو خون میں  پروٹین کی مقدار معلوم کرنے کے لیے کیا جاتا ہے۔

تاہم نواز شریف کے خون میں کولیسٹرول کی مقدار 3.3 ہے جو قدرے زیادہ بتائی جاتی  ہے. نواز شریف کا ہیموگلوبن  14 ہے تاہم میکسڈ بلڈ سیلز میں کم مقدار میں انفیکشن پایا گیا ہے.