اسلام آباد، جولائی31(ٹی این ایس): این اے 188 لیہ، این اے 117 ننکانہ صاحب، پی کے 36 ایبٹ آباد، پی ایس 32 بدین میں دوبارہ گنتی کی اجازت دے دی گئی ہے
الیکشن کمیشن نے 37 قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کر دی۔
اکرم دورانی کی قومی و صوبائی اسمبلی کے دونوں حلقوں میں دوبارہ گنتی کی درخواست بھی مسترد کر دی گئی۔