ڈپٹی کمشنر کورنگی قرةالعین میمن کا بعد از الیکشن سب ڈویژن کورنگی اور لانڈہی کا دورہ، فٹ پاتھ پر قائم غیر قانونی پتھاروں پر سخت برہمی کا اظہار

 
0
295

کراچی،اگست 01 (ٹی این ایس): ڈپٹی کمشنر کورنگی قرةالعین میمن کا بعد از الیکشن سب ڈویژن کورنگی اور لانڈہی کا دورہ ۔دونوں سب ڈویژن کے اسسٹنٹ کمشنر کہ علاوہ  میونسپل کمشنر کورنگی  شاہد علی خان  بھی ہمراہ تھے ۔دوران وزٹ ڈپٹی کمشنر نے مین روڈ پر قائم غیر قانونی تجاوزات اور فٹ پاتھ پر قائم غیر قانونی پتھاروں پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور اسے  فوری طور پر ختم کرنے کا حکم دیا ۔