نئی وفاقی کابینہ میں خواتین کی نمائندگی میں اضافہ کیاجائے :پاکستان کمیشن برائےاسٹیٹس آف ویمن پنجاب کاعمران خان کوخط

 
0
291

‏لاہور،اگست 01 (ٹی این ایس): پاکستان کمیشن برائےاسٹیٹس آف ویمن پنجاب نے پاکستان کے نئے بننے والے  وزیر اعظم عمران خان کوخط ارسال کیا ہے۔ خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ

‎نئی وفاقی کابینہ میں خواتین کی نمائندگی میں اضافہ کیاجائے تاکہ ‏خواتین کی کابینہ میں زیادہ تعدادسےبیرون ملک پاکستان کاتاثربہترہوگا‏وفاقی کابینہ میں زیادہ نمائندگی سےخواتین میں خودمختاری کااحساس بڑھےگا۔