پاکستانی حکام کے تعاون کے شکر گزار ہیں، پاکستان میں طبیعت میں خرابی کے باعث ریشماں کا انتقال ہواتھا, بھارتی ہائی کمیشن
کھوکھرا پار،اگست 01 (ٹی این ایس): پاکستان نےبھارتی شہری ریشماں کی لاش بھارتی حکام کےحوالےکردیجس پر بھارتی ہائی کمیشن نے تعاون کرنے پر پاکستان کاباقاعدہ شکریہ ادا کیا
بھارتی ہائی کمیشن نے کہا ہے کہ 65 سال کی ریشما ں بی بی پاکستان کا دورہ کر رہیں تھیں اس تعاون پر پاکستانی حکام کے شکرگزار ہیں پاکستانی حکام نے ٹرین کراسنگ بارڈر پر لاش کی حوالگی کیلیے پیدل جانےدیاپاکستانی حکام نے ریشماکی لاش کی حوالگی کیلیےکھوکراپارموناباؤ بارڈرخاص طورپرکھولاگیاریشما کی لاش کی حوالگی میں پاکستانی حکام کے تعاون کے شکر گزار ہیں، پاکستان میں طبیعت میں خرابی کے باعث ریشماں کا انتقال ہواتھا۔