سیکرٹری الیکشن کمیشن  کو بتایا کہ کہاں  کہاں مسائل آرہے ہیں، فارم 45سےمتعلق شکایات الیکشن کمیشن خود سنےگا: مریم اورنگزیب

 
0
301

‎ اسلام آباد، اگست 02(ٹی این ایس): مریم اورنگزیب  نے کہا ہے کہ فارم 45سےمتعلق شکایات الیکشن کمیشن خود سنےگا ۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن سےملاقات کےبعدمیڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا سیکرٹری الیکشن کمیشن سےملاقات تسلی بخش ہوئی ہے سیکرٹری صاحب کو بتایا کہ کہاں  کہاں مسائل آرہے ہیں آراوزاورفارم45کی سطح پرآنےوالی مشکلات سے آگاہ کیا‏دوبارہ گنتی کی شکایات دورکرنےکےلیے2رکنی بینچ معاملہ دیکھےگا‏ہم اس بات سے مطمئن ہیں کہ بینچ بن گیا ہے۔