دہری شہریت  کیس: 27 ایسےافسران ہیں جن کی دوہری شہریت ہے: اٹارنی جنرل

 
0
350

اسلام آباد، اگست 02(ٹی این ایس): سپریم کورٹ میں ججزاورسرکاری ملازمین کی دوہری شہریت کیس کی سماعت،چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ  کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے کہا کہ

‎27 ایسےافسران ہیں جن کی دوہری شہریت ہے۔‏عدالت نےکہا تھا کہ ایک پاکستانی سفیرکی دوہری شہریت ہے‏اس سفیر کی دوہری شہریت نہیں۔ ‏

انھوں نے کہا کہ ایف آئی اے نےبہت سارے افسران کےدوہری شہریت کی شناخت کی ہے‏ایسےافسران بھی ہیں جن کے رشتہ داروں کی بھی دوہری شہریت ہے۔‏افسران کے رشتہ داروں کی دوہری شہریت پر بھی تحفظات ہیں ‏متعدد سرکاری افسران کی بیویاں بھی دوہری شہریت رکھتی ہیں ‏کچھ افسران نےخود اورکچھ کو ایف آئی اے نے شناخت کیا‏دنیابھرمیں کچھ ممالک دوہری شہریت کی اجازت دیتےہیں کچھ  نہیں دیتے۔