ہری پور: شہر کی مشہور گائناکالوجسٹ انچارج مدر کئیر ہسپتال ڈاکٹر شائستہ طارق اپنے شوہر کی گولی کا نشانہ  بن کرجان بحق

 
0
570

ہری پور، اگست 02(ٹی این ایس):  ہری پور تھانہ سٹی کی حدود میں اپنے شوہر کی اندھی گولی کا نشانہ بنے والی شہر کی مشہور گائناکالوجسٹ انچارج مدر کئیر ہسپتال ڈاکٹر شائستہ طارق جان بحق ہو گئی۔بتایا جاتا ہے کہ  متوفیہ کے خاوند ڈاکٹر طارق صادق گھر میں بیٹھے پستول صاف کر رہے تھے کہ اچانک گولی چل گئی جو ان۔کے سامنے بیٹھی اہلیہ  ڈاکٹر شائستہ طارق کے سر میں جا لگی جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گئی۔