کراچی، اگست 02(ٹی این ایس): پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف ایگزیکٹو عارف علی عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کرپٹ وزیراعظم نہیں ہوں گئے۔
عمران خان کو کرکٹ میں کپتان بنانے والے سابق چیف ایگزیکٹو کرکٹ بورڈ عارف علی عباسی نے کہا ہے عمران خان ایمان دار شخص ہے وہ کرپٹ وزیراعظم نہیں ہو نگے۔
عارف علی عباسی نے کہا عمران خان کو بطور پیٹرن نجم سیٹھی کو بهی ہٹا دینا چاہیے۔













