ڈیزہ غازی خان میں عدالتی نوٹسز کی تعمیل اب موبائل فون کے ذریعہ ہو گی

 
0
322

ڈیرہ غازی خان، اگست  04 (ٹی این ایس): ڈیرہ غازی خان میں عدالتی نوٹسز کی اطلاع یابی کے لئے عدالتی اہلکاروں کو موبائل فون فراہم کر دے گئے 13 خواتین سمیت 122 اہلکار نوٹسز کی تعمیل اب جدید طریقے سے کرائیں گے۔

ڈیزہ غازی خان میں عدالتی نوٹسز کی تعمیل اب موبائل فون کے زریعے بآسانی ہو گی۔

یہ طریقہ کار اسیا ہے کہ دو نمبری بهی نہ چل سکے گی، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شفیق الرحمن نے بتایا کہ عدالت عالیہ نے ماتحت عدلیہ کے تعلیمی اسٹاف کو پہلے مرحلے میں موٹر سائیکل اور دوسرے مرحلے میں اب موبائل فونز دیے ہیں۔

تاکہ نوٹسز کی تعمیل کے وقت سیلفی بهی بنائے گا سیلفی بهی بنائے گس تاکہ کنفرم ہو کہ نوٹس اصل آدمی تک پہنچ گیا ہے۔

عدالتی اہلکاروں  کا کہنا ہے جدید طریقے سے عدالتی نظام میں مزید بہتری آئے گی پہلے نوٹسز کی تعمیل میں کافی دشواری ہوتی تهی

اب موٹرسائیکل اور موبائل فون کے ذریعے مقدمات کو جلد نمٹانے میں مدد ملے گی۔

عدالتی نظام میں ہونے والی اصطلاحات سے نہ صرف انصاف کی جلد فراہمی ممکن ہو گی بلکہ عرصہ دراز سے زیر التواء مقدمات کو جلد نمٹانے میں مدد بهی ملے گی۔