عمران خان کا تقریب حلف برداری میں 1992 ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کومدعوکرنےکافیصلہ

 
0
606

اسلام آباد، اگست  05 (ٹی این ایس):  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے تقریب حلف برداری میں 1992 ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کومدعوکرنےکافیصلہ کیا ہے۔

تاریخ عمران خان نے تقریب حلف برداری میں سابق کھلاڑیوں کومدعوکرنےکافیصلہ کیا ہے ۔جس کے لیے دعوت نامے بھی تیار کر لیے گئے ہیں جو مقررہوتے ہی بھجوادیئے جائیں گے، عمران خان تقریب میں 1992 ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کومدعو کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔