ساہیوال: چینی باشندوں کی قادر آباد کول پاور پلانٹ کے اندر اسلحہ کی بڑی کھیپ لیجانے  کی کوشش،8 گرفتار

 
0
27627

ساہیوال، اگست 12(ٹی این ایس):قادر آباد کول پاور پلانٹ کے اندر اسلحہ لیجاتے ہوئے 8 چائنیز گرفتار کر لئے گئے۔

اطلاعات کے مطابق  مذکورہ چینی  باشندے  بڑے بیگس کے ہمرا  پلانٹ کے اندر پلانٹ کے اندر  جارہے تھے اور  جب  مین گیٹ پر  ان کے سامان کی تلاشی لی گئی تو حیر ت انگیز طور پر  اسکے ہاں سے بڑے ہپمانے  پر اسلھہ بر آمد ہوا۔ سیکیورٹی حکام اس بات پر  حیران و پریشان ہیں کہ چینی باشندے  غیر قانونی اور وہ بھی اتنا اور بڑا اسلحہ حساس تنصیب کے اندر کیوں لے کے جارہے تھے۔

ایس پی یو پولیس نے اسلحہ برآمد ہونے پر 8چائینز کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔