عارف والہ: کنویں کی کھدائی کے دوران ایک  مزدور دب کے ہلاک دوسرا زخمی

 
0
14387

عارفوالا، اگست 12(ٹی این ایس): عارف والہ کے نواحی گاؤں 88 ای بی  میں کنویں کی کھدائی کے دوران مٹی کا تودہ گر آیا جس نے نیچے دو مذدور دب گئے

ریسکیو  ذرائع نے بتایا کہ  حادثہ میں ایک مزدور جاں بحق جبکہ دوسرے کو زندہ نکال لیا گیا۔