الیکشن کمیشن نے کراچی کی 246 یوسیز میں سے 106 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا اعلان کردیا ہے۔
کراچی ڈویژن کے 7 اور حیدر آباد کے 9 اضلاع میں اتوار (15 جنوری) کو بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ ہوئی تھی۔
الیکشن کمیشن نے کراچی کی 246 یوسیز میں سے 106 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا اعلان کردیا ہے۔
کراچی میں 246 یوسیز میں سے 16 کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی 51 پر کامیاب قرار پائی ہے۔
جماعت اسلامی 25 نشستوں کے ساتھ ایک مرتبہ پھر دوسرے نمبر پر آگئی ہے۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق 23 یوسیز میں پی ٹی آئی کے امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں۔
اس کےعلاوہ ن لیگ 2 جب کہ جے یو آئی ، ٹی ایل پی اور آزاد امیدوار ایک ایک نشست پر کامیاب قرار پایا ہے۔