اکہتر ویں یوم آزادی کا جشن، پاک فوج نے بھی نغمہ جاری کر دیا

 
0
355

اسلام آباد اگست 14(ٹی این ایس) پاک فوج نے اکہتر ویں یوم آزادی کے موقع پر نیا نغمہ جاری کردیاہے۔آئی ایس پی آر نے اکہترویں یوم آزادی کے موقع پر نیا نغمہ جاری کردیاہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کئے گئے پیغام میں کہا گیا ہے کہ نغمے کا ٹائٹل ہے۔ کر آغاز پاکستان۔۔۔ کر آغاز پاکستان۔۔۔ سرسبز و شاداب پاکستان۔