نوشکی میں مسجد روڈ پر دھماکہ ، 11 افراد زخمی

 
0
518

نوشکی اگست14(ٹی این ایس)نوشکی میں مسجد روڈ پر دھماکے سے 11 افراد زخمی ہو گئے،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، سکیورٹی فورسز کے علاقے کو گھیرے میں لے لیااور سرچ آپریشن شروع کردیا۔

تفصیل کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ دھماکے کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن شروع کردیا۔