عمران خان نے اسد عمر کو بنی گالہ بلا لیا،حکومتی پالیسیوں پر مشاورت ہو گی

 
0
492

اسلام آباد اگست14(ٹی این ایس)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنما اسد عمر کو بنی گالہ بلا لیا،ملاقات میں حکومتی پالیسیوں پر مشاورت ہو گی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی سے احمربلال صوفی اور پارٹی رہنما ارشد داد بھی ملاقات کریں گے ۔اس کے علاوہ عمران خان جی ڈی اے کی رہنمافہمیدہ مرزا سے بھی ملیں گے ۔
چیئرمین تحریک انصاف سے غلام بی بی بھروانہ، اشتیاق عمر اور باسط بخاری کی بھی ملاقاتیں ہوں گی۔