رحیم یارخان: دو خواتین  کی خود کشی جبکہ  ایک خاتون سمیت تین دیگر کی  خودکشی کی کوشش

 
0
445

رحیم یارخان، اگست  15( ٹی این ایس): دو خواتین نے خود کشی جبکہ  ایک خاتون سمیت تین دیگر خودکشی کر لئی۔ اطلاعات کے مطابق  دو خواتین نے گھریلو ناچاقی اور بیماری سے تنگ  آکر بھاری مقدار میں کالا پتھر اورتیزاب پی کر خودکشی کرلی۔

اسی نوعیت کے تین اور واقعات بھی  پیش آئے جن  میں  ایک خاتون سمیت 3افراد  نے خودکشی کی کوشش کی۔