لاہور:فیکٹری ایریامیں فارم ہاؤس پرچھاپےکےدوران لڑکیوں پرتشددکا واقع،آئی جی آپریشنزنے نوٹس لیتے ہوئے دو پولیس کانسٹیبلز کو معطل کردیا

 
0
324

‏لاہور، اگست 15 (ٹی این ایس):فیکٹری ایریامیں فارم ہاؤس پرچھاپےکےدوران لڑکیوں پرتشددکے واقع کا نو ٹس لیتے ہوئے ‏ڈی آئی جی آپریشنزنےپولیس اہلکاروں کی جانب سےلڑکیوں سےبدتمیزی پر

کانسٹیبل عبدالمنان اورلیڈی کانسٹیبل نصرت عنایت کومعطل کردیاگیاہے۔

ڈی آئی جی شہزاداکبر  نے کہا ہے کہ دونوں اہلکاروں پر الزامات ثابت ہونےپرمعطل کیاگیا۔ایس ایچ اواورتھانیدارکیخلاف الزام ثابت ہونےپرکارروائی ہوگی،کسی پولیس اہلکارکوشہریوں سےبداخلاقی نہیں کرنے دیں گے۔