غیرملکی خاتون کاپی آئی اےکےطیارےمیں رقص،سیکیورٹی انتظامات پرسوالیہ نشان ہے: نوٹس کا متن
اسلام آباد، اگست 15 (ٹی این ایس): غیرملکی خاتون کاپی آئی اےکےطیارےمیں رقص کا معاملہ پر سینٹ میں توجہ دلاؤنوٹس جمع کرادیاگیا۔ سینیٹرعتیق شیخ نےتوجہ دلاؤنوٹس سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرایا۔ نوٹس میں کہا گیا کہ غیرملکی خاتون کاپی آئی اےکےطیارےمیں رقص،سیکیورٹی انتظامات پرسوالیہ نشان ہے۔وڈیوسےظاہرہےغیر ملکی خاتون پی آئی اےکےدوطیاروں میں داخل ہوئی یہ پی آئی اےاورسول ایوی ایشن انتظامیہ کی جانب سےسیکیورٹی کوتاہی ہےحکومت ایوان کوبتائےپی آئی اے کےمتعلقہ افسرکیخلاف کیاکارروائی ہوئی۔