انتخابات میں دھاندلی کی شکایات، تحقیقات کےلیےپارلیمانی کمیشن بنانےکےمطالبےکی قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع

 
0
303

لاہور، اگست 15 (ٹی این ایس):‏انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کےلیےپارلیمانی کمیشن بنانےکےمطالبےکی قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی ہے۔

قرار داد میں کہا گیا ہے کہ دھاندلی کی تحقیقات کےلیےپارلیمانی کمیشن بنایا جائے،تاریخ میں کبھی نہیں ہواکہ الیکشن کےنتائج3دن بعدموصول ہوئےہوں، الیکشن میں ہونےوالی بےضابطگیوں کےثبوت بھی سامنےآچکےہیں، حالیہ انتخابات کوتمام اپوزیشن جماعتیں متنازعہ قراردےچکی ہیں،‏کمیشن مبینہ دھاندلی کیخلاف تحقیقات کرکےایک ماہ میں رپورٹ پیش کرے۔