اسپیکر  صاحب مردممبران سےووٹ ڈالنے کے بعدکھڑےہوکرمصافحہ کرتےہیں ‏خواتین ممبران ووٹ ڈالنے آئیں تواسپیکراپنی نشست پربراجمان رہتےہیں: شازیہ مری کی نشاندہی

 
0
385

نہیں میں خواتین کااحترام کرتا ہوں اور ایوان کومساویانہ بنیادوں پرچلاؤں گا: اسد قیصر کا  کھٹڑے ہوکر جواب

اسلام آباد، اگست 16 (ٹی این ایس):‏پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے  قومی اسمبلی کے نو منتخب اسپیکر اسدقیصرکےخلاف نکتہ اعتراض اٹھایا۔ انھوں نے  نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکرقومی اسمبلی مردممبران سےووٹ ڈالنے کے بعدکھڑےہوکرمصافحہ کرتےہیں ‏خواتین ممبران ووٹ ڈالنے آئیں تواسپیکراپنی نشست پربراجمان رہتےہیں۔

‏شازیہ مری کےاعتراض کےبعداسدقیصراپنی نشست پرکھڑے ہوگئے اور کہا کہ وہ خواتین کااحترام کرتے ہیں اور ایوان کومساویانہ بنیادوں پرچلائیں گے۔