پنجاب میں پانچ،کے پی میں 5،بلوچستان میں 3 اورسندھ میں 4الیکشن ٹریبونلز تشکیل
اسلام آباد، اگست 16 (ٹی این ایس):الیکشن کمیشن نےانتخابی عذرداریوں کےلیےالیکشن ٹریبونل تشکیل دے دیےگئے۔ اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن کی طرف سے جری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ الیکشن ٹریبونلز فوری کام کریں گے،الیکشن کمیشنپنجاب میں پانچ،کے پی میں 5،بلوچستان میں 3 اورسندھ میں 4الیکشن ٹریبونلز تشکیل دیے گئےہیں انتخابی عذرداریاں 45 روزکے اندردائرکی جاسکیں گےالیکشن ٹریبونل کےسربراہ ہائی کورٹس کے ججزہوں گے،ناموں کا بھی اعلان کیاگیا۔