انسداددہشتگردی اورپولیس سےمتعلق معاملات پرتبادلہ خیال کیا گیا: آئی ایس پی آر
کراچی، اگست 16 (ٹی این ایس): چینی پولیس فورس کےکمانڈرنے ڈی جی رینجرزسندھ سےملاقات کی۔
آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں انسداددہشتگردی اورپولیس سےمتعلق معاملات پرتبادلہ خیال کیا گیاچینی پولیس فورس کےکمانڈر جنرل وانگ ننگ کوکراچی آپریشن سےمتعلق بریفنگ دی گئی۔
اس موقع پر جنرل وانگ ننگ نےکراچی میں امن وامان کی بحالی میں رینجراورعوام نےاہم کرداراداکیا۔
بعد ازاں جنرل وانگ ننگ نے مزارقائد پرحاضری دی اور پھول چڑھائے۔














