اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل کوفی انان چل بسے

 
0
423

نیویارک اگست18(ٹی این ایس) اقوام متحدہ کے سا بق سیکریٹری جنرل کوفی عنان چل بسے ، ان کی عمر 80 سال تھی ۔

کوفی عنان جنوری 1997 سے دسمبر 2006 تک سیکرٹری جنرل رہے ہیں ، کوفی عنان کی موت سوئٹزر لینڈ میں ہوئی ، وہ اقوام متحدہ کے ساتویں سیکریٹری جنرل تھے ۔ کوفی عنان کو 2002 میں امن کا نوبل انعام دیا گیا تھا اور 2002 میں ہی بطور سیکریٹری جنرل پاکستان کے دورے پر آئے تھے ۔