وزیراعظم عمران خان کوسری لنکن ہم منصب کا ٹیلیفون، وزارت عظمیٰ کامنصب سنبھالنےپرمبارکباددی

 
0
492

پاکستان اورسری لنکاکےدرمیان پائیداردوستانہ تعلقات ہیں: عمران خان

‏اسلام آباد، اگست  19 (ٹی این ایس): وزیراعظم عمران خان کوسری لنکاکےوزیراعظم  کا ٹیلیفون،سری لنکن ہم منصب رانیل وکراما سنکھے   نےوزیراعظم عمران خان کو وزارت عظمیٰ کامنصب سنبھالنےپرمبارکباددی۔

وزیراعظم عمران خان نےسری لنکن ہم منصب کاشکریہ ادا اور  لنکن عوام کےلیےنیک خوہشات کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اورسری لنکاکےدرمیان پائیداردوستانہ تعلقات ہیں۔