تحریک انصاف کی حکومت کا اصل مقصد لوٹ مار ہے، مشاہداللہ خان

 
0
372

اسلام آباد اگست 20(ٹی این ایس)مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مشاہداللہ خان نے کہا ہے کہ باتیں کرنا آسان اور ان پر عمل کرنا مشکل ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت کا اصل مقصد لوٹ مار ہے۔اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان قرضوں کے اعداد و شمار کو ٹوئسٹ کرکے پیش کررہے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ سب نو منتخب وزیراعظم عمران خان نے قوم سے پہلا خطاب کیا تھا جس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ باتیں کرنا آسان اور ان پر عمل کرنا مشکل کام ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت کا اصل مقصد لوٹ مار ہے۔