دہشتگردی سے متاثرہرفردکے عزم کوسلام پیش کر تاہوں: آصف زرداری

 
0
418

اسلام آباد ، اگست 21(ٹی این ایس): پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے دہشتگردی سے متاثرافراد کے عالمی دن پرپیغام جاری کر دیا گیا۔

دہشتگردی سے متاثرافراد کے عالمی دن پر پیغام جاری کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ دہشتگردی سے متاثرہرفردکے عزم کوسلام پیش کر تاہوں ،انسداددہشتگردی کیلئے شدت پسندی کوختم کرناہوگا،بینظیربھٹوشہید نے دہشتگردوں کوچیلنج کیا۔