وزیراعلیٰ پنجاب کہ عید کے موقع پرصفائی کےبہترین انتظامات یقینی بنانےکی ہدایت

 
0
343

‏لاہور، اگست 21(ٹی این ایس):  وزیراعلیٰ پنجاب نے عید کے موقع پرصفائی کےبہترین انتظامات یقینی بنانےکی ہدایت کردی ہے۔ انھوں نے متعلقہ عہدیداروں کو کہا کہ سالڈویسٹ کمپنیاں،متعلقہ ادارےاورانتظامیہ متحرک اندازمیں کام کرے ‏عیدالاضحیٰ پرپنجاب بھرمیں صفائی کےبہترین انتظامات ہونےچاہئیں صفائی کےانتظامات کےلیےتمام وسائل بروئےکارلائےجائیں ‏رواں برس صفائی کےانتظامات گزشتہ برس کےمقابلےمیں بہترہونےچاہئیں ‏تمام متعلقہ ادارےبہترین کوآرڈی نیشن کےتحت فرائض سرانجام دیں عیدالاضحیٰ پرآلائشوں کوبروقت ٹھکانے لگایا جائے۔