دنیابھرمیں مسلمانوں کوعیدکی مبارکباد دیتی ہوں: آسٹریلوی ہائی کمشنر

 
0
420

پاکستان کوخوشحال اورجمہوری ملک بنانےکی کوششوں میں آسٹریلیاساتھ کھڑاہے: پیغامِ تہنیت

‏اسلام آباد، اگست 21(ٹی این ایس):  آسٹریلیا کی ہائی کمشنر نے عید الاضحیٰ کے موقع  پرپیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیابھرمیں مسلمانوں کوعیدکی مبارکباد دیتی ہوں ‏آسٹریلیااورپاکستان ایک طویل عرصےسےدوست ہیں ‏ہمارےتعلقات اعتماد،دوستی اورباہمی احترام کےجذبات پرمشتمل ہیں ‏پاکستان کوخوشحال اورجمہوری ملک بنانےکی کوششوں میں آسٹریلیاساتھ کھڑاہے۔