نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر کو فیصلے کے انتظار میں مزید 50 دن اڈیالہ جیل میں گزارنا ہوں گے

 
0
397

اسلام آباد، اگست 21(ٹی این ایس):  مرکزی اپیلوں تک موخرکرنے کے فیصلے کے بعد نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر کو فیصلے کے انتظار میں مزید 50 دن اڈیالہ جیل میں گزارنا ہوں گے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سزا معطلی کی درخواستوں کو مرکزی اپیلوں تک موخرکرنے کے فیصلے کے بعد نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر کو فیصلے کے انتظار میں مزید 50 دن اڈیالہ جیل میں گزارنا ہوں گے۔ اس دوران عیدالاضحی بھی جیل میں گزرے گی۔

واضح رہے کہ 50 دن کے بعد بھی سزا معطل ہوگی یا نہیں، ابھی اس کے حوالے سے کچھ نہیں کہا جاسکتا۔