سابق رکن قومی اسمبلی بسم اللہ خان اور سینٹر ہدایت اللہ نے وزیراعظم سے ملاقات

 
0
460

ہدایت اللہ نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی

اسلام آباد،اگست 28(ٹی این ایس):سابق رکن قومی اسمبلی بسم اللہ خان اور سینٹر ہدایت اللہ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔

‏ملاقات میں وزیراعلی کےپی محمودخان اورمرکزی وصوبائی عہدیداران بھی موجودتھے‏۔ اس موقع پر ہدایت اللہ نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔

وزیراعظم عمران خان نے سینیٹرہدایت اللہ کوپی ٹی آئی میں شمولیت پرمبارکباددی۔