تھانہ پیر ودھائی کے علاقہ ظہور آباد سے 35 سالہ شخص پر اسرار طور پر لاپتہ

 
0
516

راولپنڈی ستمبر 15 (ٹی این ایس): تھانہ پیر ودھائی کے علاقہ ظہور آباد سے 35 سالہ شخص محمد یعقوب پر اسرار طور پر لاپتہ

لواحقین نے تھانہ پیر ودھائی میں رپورٹ درج کروا دی تاہم دس روز گزرنے کے باوجود بھی پولیس لاپتہ شہری کا سراغ لگانے میں ناکاملواحقین کے مطابق محمد یعقوب 5 ستمبر کو گھر سے بازار لوہاراں پیر ودھائی میں واقع اپنی آکاش پی سی او پر گئے مگر دکان پر نہ پہنچ سکے