کشتی پرجنگی طیارے کے حملے میں 18 ماہی گیرہلاک

 
0
408

یمن ستمبر 19 (ٹی این ایس): یمن میں Al-Khoukha کی سمندری حدود میں ماہی گیروں کی ایک کشتی پرجنگی طیارے کے حملے میں اٹھارہ ماہی گیرہلاک ہوگئے ہیں۔ایک بیان میں سعودی عرب کی زیرکمان اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کشتی پرحملے کی تردید کی ہے۔انہوں نے یہ بھی الزام لگایا کہ حوثی باغی ماضی میں بھی ایسے حملے کرتے رہے ہیں۔