ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا، صوبائی وزیر صحت

 
0
338

لاہور ستمبر 24 (ٹی این ایس): ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وزیر صحت سے مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے دو روز تک آوٹ ڈور میں احتجاج کا اعلان کیا گیا تھا۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہان تھا کہ آوٹ ڈور میں سینئرڈاکٹرز کی جانب سے مریضوں کاچیک جاری رہا۔ رحیم یارخان واقعے کےملزم کےخلاف ایف آئی آردرج کر دی گئی جبکہ پرنسپل اورایم ایس کو بھی معطل کردیا گیا ہے ۔