عمران خان کی پشاور میں ہونے والے خود کش حملے کی مذمت

 
0
339

اسلام آباد جولائی17(ٹی این ایس )پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پشاور میں ہونے والے خود کش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کرکے ملوث افرادکو کڑی سزا دی جائے۔ایک بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے پشاور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ۔ عمران خان نے ہدایت کی کہ صوبائی حکومت زخمیوں کو بہترین نگہداشت یقینی بنائے ۔