اسلام آبادجولائی17 (ٹی این ایس )چیئرمین سینیٹ سینیٹر میاں رضا ربانی نے سینیٹ کے رواں سیشن کے لئے پینل آف پریزائیڈنگ آفیسرز کا اعلان کر دیا۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کو آگاہ کیا کہ سینیٹر مظفر حسین شاہ، سینیٹر محسن خان لغاری اور سینیٹر ستارہ ایاز سینیٹ کے رواں سیشن کے لئے پینل آف پریزائیڈنگ آفیسرز کے رکن ہوں گے













