قیدی جیل میں پراسرارطورپرہلاک ، کشمورکی سب جیل میں منشیات کے الزام میں قید 35 سالہ امداد علی سومرو جیل میں پراسرارطور پر ہلاک ہوگیا

 
0
303

کندھ کوٹ جنوری 23 (ٹی این ایس): قیدی جیل میں پراسرارطورپرہلاک کشمورکی سب جیل میں منشیات کے الزام میں قید 35سالہ امداد علی سومرو جیل میں پراسرارطور پر ہلاک ہوگیاجسکی لاش کشموراسپتال سے ضروری کاروائی کے بعدلاش لواحقین کے حوالے کردی گئی ملزم کا مقدمہ کشمورکی ایڈیشنل سیشنس کورٹ میں چل رہا تھا آخری اطلاع تک ملزم کی ہلاکت کا معمہ حل نہ ہوسکاتھا