چئیرمین پاکستان پپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سینیٹر رحمان ملک کے گھر آمد اور ان سے ہمشیرا کی وفات پر اظہار تعزیت۔

 
0
519

اسلام آباد  مارچ 08 (ٹی این ایس): چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سینیٹر رحمان ملک کے گھر آمد اور ان سے ہمشیرہ کے وفات پر اظہار تعزیت کی، سینیٹر رحمان ملک نے بلاول بھٹو زرداری کا گھر  آمد پر  استقبال کیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹر رحمان ملک سے انکی ہمشیرہ کے وفات پر اظہار تعزیت اور دعا کی۔ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور سینیٹر رحمان ملک نے ملک کی سیاسی  و سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ سینیٹر رحمان ملک نے گھر آمد پر چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا شکریہ ادا کیا۔

Chairman Bilawal Bhutto Sardari arrived at Senator Rehman Malik's House

Chairman Bilawal Bhutto Sardari arrived at Senator Rehman Malik's House

Posted by TNS Media on 2019 m. kovo 8 d., penktadienis