کاؤنٹر ٹرورازم ڈیپارٹمنٹ ملتان کی راولپنڈی میں بڑی کاروائی، بدنام زمانہ قبضہ مافیا و پی پی پی کے دائیں بازو تاجی کھوکھر کا بیٹا فرخ کھوکھر گرفتار

 
0
903

اسلام آباد اپریل 04 (ٹی این ایس): فرخ کھوکھر کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی ملتان مںت کالعدم تنظمع کو فنڈ دینے کے جرم مںز مقدمہ نمبر 11/19 درج تھا سی ٹی ڈی نے مجرم کو اسکا تن روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر گزشتہ روز ڈی جی خان مںے انسداد دھشت گردی کی خصوصی عدالت مںر پش کاز۔ اے ٹی سی سپشلہ جج شاکر نے فرخ کھوکھر کو جلا بھجھ دیا۔ زرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے کراچی مںا قتل ہونے والے سابقہ ایم پی اے علی رضا عابدی کے قتل کے جرم مںن ایک دھشت گرد جمشد گرفتار کاا تھا، جمشدہ نے دوران تفتش انکشاف کاو کہ اس کا علی رضا عابدی کو قتل کرنے کے لےش فنڈنگ تاجی کھوکھر اور فرخ کھوکھر نے کی۔ تاہم جڑواں شہروں مںے حکومتی و غرخ حکومتی حلقوں نے اس بات کو ماننے سے انکار کر دیا کہ تاجی کھوکھر یا اس کے بٹےل کا علی رضا عابدی کے قتل مںن کوئی ہاتھ ہے۔ واضح رہے کہ سی ٹی ڈی نے گزشتہ ماہ فرخ کھوکھر کو تھانہ ائردپورٹ سے باہر نکلتے وقت گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا تھا۔