انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستان کی نیشنل ایوارڈ پروگرام کی پروقار تقریب مرکزی سیکرٹریٹ انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستان روات منقعد کی گئی

 
0
494

اسلام آباد اپریل 23 (): انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستان کی نیشنل ایوارڈ پروگرام کی پروقار تقریب مرکزی سیکرٹریٹ انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستان روات منقعد کی گئی تقریب میں ممبران نیشنل اسمبلی ڈاکٹر سیمی بخاری محترمہ عاصمہ قدیر چیرمین سی ڈی اے عارف عباسی کرنل اجمل صاحب سابق آمیدواران قومی اسمبلی صوبائی اسمبلی کے اراکین نے شرکت کی۔ تقریب کے مہمانان خصوصی ایم این اے عاصمہ قدیر، چٸیرمین راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی عارف عباسی ،سابق امیدوارایم این اےپی ٹی أٸی کرنل (ر)اجمل صابرراجہ، ممبر نٕشنل اسمبلی ڈاکٹر سیمی بخاری،صدرپختون ایکشن کمیٹی جاویدبنگش،ایم پی اے ملیحہ،تحریک لبیک کے امیدوارایم این اے رضوان سیفی،چٸیرمین روزنامہ اساس گروپ الحاج شیخ مختاراحمد،سردار ممتاز انقلابی ،چٸیرمین یوسی سہالہ حاجی چوہدری ندیم اختر،چٸیرمین القاٸم ٹرسٹ حاجی اصغر حیدری،رابعہ جنجوعہ صدرانٹرنیشنل کونسل جرمنی اس کے علاوہ چیرمین روزنامہ اساس گروپ شیخ مختار سیاسی سماجی شخصیت راجہ آذاد صاحب صدر انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستان سردار ممتاز انقلابی چیرمین یوتھ وینگ راجہ زاہد آذاد چیرمین پاکستان چیپٹر عاطف سیٹھی سیکرٹری جنرل رشید ساگر اسلام آباد کیپیٹل کے صدر اسد حیدری نیشنل پریس کلب دینہ کے صدر چیرمین مجلس عاملہ جرار حسین میر وائس چیرمین پنجاب شبیر باجوہ نائب صدر پنجاب راجہ زولقرنین صدر پریس کلب ترنول اظہر حسین قاضی صدر پریس کلب مندرہ دوست محمد خان صدر پریس کلب کوٹہ ساجد جنجوعہ صدر پریس کلب کوٹلی ستیاں نوید ستی صدر پریس کلب کلر پریس کلب چو خالصہ دولتالہ سوہاوہ گوجر خان سرے عالمگیر سے محترم نقوی صاحب ملکوال سے شازیب باجوہ سمیت روات اسلام آ اد کے رورل ایریا کے صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جرمنی سے شعبہ خواتین کی صدر رابعہ جنجوعہ نے خصوصی شرکت کی اس موقع پر سردار ممتاز انقلابی نے اپنے خطاب میں کہا کے رورل ایریا کے صحافیوں کو ہیلتھ کارڑ اور سوسائیٹیز میں پلاٹ کوٹہ رکھا جاے انہوں نے صحافیوں کے اتحاد یکجہتی کی ضرورت پر زور دیتے ہوے کہا کے قلم قبیلہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں یکجا اور منظم ھے تمام تنظمیں یونین متحد ہو کر یکجہتی کا مظاہرہ کریں دنیا کی کوی طاقت ہمیں میلی آنکھ سے نیں دیکھ سکتی انہوں نے اسلام آبادی انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل کی تنظیم کو مظبوط کرنے اور صحافی اتحاد کی بھرپور کامیابی پر اسد حیدری راجہ زائد آزاد کی کاوشوں کی تعریف کی اس موقع پر راجہ زاہد آزاد کرنل اجمل خان عارف عباسی ممبران نیشنل اسمبلی علاقے کی سماجی سیاسی شخصیات نے کہا کے انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل کا خوبصورت منظم پروگرام نیشنل ایوارڈ پروگرام مثالی ھے صحافیوں کے حقوق کی اس جہدوجہد میں آپکے شانہ بشانہ ہیں مہمانوں کو خصوصی ایوارڈ بھی دئے گئے سردار ممتاز انقلابی نے راجہ زاہد آزاد اسد حیدری رشید ساگر عاطف سیٹھی سمیت عہدے داروں کو ایوارڈ دئے جبک انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستان کے عہدے داروں نے اتحاد یکجہتی کا عہد کیا آخر میں شیخ مختار راجہ آزاد صاحب نے صحافیوں کو مکمل اتحاد پر مبارکباد دی