سینئر وکیل سے بدتمیزی تھانے RA بازار کے تین ملازمین معطل ایڈووکیٹ ہائی کورٹ وحید ناز جنجوعہ کی ایس ایچ او آر اے بازار سے ملاقات پر اظہار اطمینان

 
0
534

راولپنڈی مئی 04 (ٹی این ایس): سینئر وکیل سے بدتمیزی تھانے RA بازار کے تین ملازمین معطل ایڈووکیٹ ہائی کورٹ وحید ناز جنجوعہ کی ایس ایچ او آر اے بازار سے ملاقات پر اظہار اطمینان پولیس ملازمین غلام شبیر ۔مجتبیٰ ۔حسنین کو فوری معطل کر دیا گیا وکلا ہمارے لئے قابل احترام ہیں عوامی خدمت کےلئے میں تھانے میں 24 گھنٹے موجود ہوتا ہوں ایس ایچ او RA بازار کی ملاقات پر گفتگو تفصیلات کے مطابق ایڈووکیٹ وحید ناز جنجوعہ اپنے بیٹے کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جا رھے تھے کہ پولیس ملازمین نے روکا تعارف کروانے پر بدتمیزی کی تھانے پوھنچنے پر SHO سے نہ ملنے دیا کاغذات باہر پھینک دئے جس وجہ سے ایڈووکیٹ وحید ناز جنجوعہ سینئر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ مسعود شاہ و دیگر وکلا برادری نے راولپنڈی کچہری میں شدید احتجاج کیا واقعے کا علم ایس ایچ او RA بازار کو ھوا تو ایڈووکیٹ وحید ناز جنجوعہ سے ملاقات پر تمام واقعہ کو مد نظر رکھتے ہوئے ذمہ دار تینوں ملازمین کو فوری معطل کر دیا گیا
https://www.facebook.com/tnsworldofficial3/videos/386358415285465/