‏وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ کا اہم اجلاس آج منعقد ہو گا اہم فیصلے متوقع

 
0
293

اسلام آباد مئی 21 (ٹی این ایس): وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس آج منعقد ہو گا
وزارت داخلہ کی طرف سے ملک کی داخلی سیکورٹی صورتحال پربریفنگ دی بھی دی جائےگی وزارت خزانہ چین میں ہونےوالے ایف اے ٹی ایف اجلاس پرپیشرفت پر وزیر اعظم اور کابینہ کو بریفنگ بھی دیں گے بریفنگ دی جائے گی اجلاس میں ڈالر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے اور اس کے عوام تک پہنچنے والے اثرات کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔