وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں مسجد میں دھماکے کی مذمت

 
0
327

لاہور مئی 24 (ٹی این ایس): وزیراعلیٰ کا دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اورافسوس کا اظہار۔ وزیراعلیٰ کا شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت۔ وزیراعلیٰ کی زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا۔
قوم دہشت گردی اورانتہاء پسندی کے خلاف متحد اوریکسوہے۔ دھماکے پرعزم قوم کے اعتماد کو متزلزل نہیں کرسکتے۔