حکومت پنجاب نے اگلے پانچ سال کے لئے ترقیاتی حکمت عملی تیار کرلی۔

 
0
364

لاہور مئی 24 (ٹی این ایس): حکومت پنجاب نے اگلے پانچ سال کے لئے ترقیاتی حکمت عملی تیار کرلی۔ پنجاب گروتھ سٹریٹجی 2023ء کی افتتاحی تقریب آج 90 شاہراہ قائداعظم پرہو گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب گروتھ سٹریٹجی 2023ء کی لانچنگ تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔